• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی نوجوان زخمی

اتوار 20-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0723
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق اتوار کو غرب اردن کے علاقے دوما میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم پچاس فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ بہت سے فلسطینی صیہونی فوجیوں کی جانب سے داغے جانے والے آنسو گیس کے گولوں سے بھی متاثر اور دم گھٹنے کا شکار ہوئے ہیں۔ صیہونی فوجیوں نے دوما کے ایک کالج کے اندر بھی فائرنگ اور شیلنگ کی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے ایک فلسطینی کے گھر کو آگ لگا کر ایک شیر خوار بچے سمیت تین افراد کو زندہ جلا کر شہید کئے جانے کے وحشیانہ اقدام کے واحد عینی شاہد ابراہیم دوابشہ کے گھر میں آگ لگا دی ۔ اس واقعے کے بعد فلسطینی عوام نے صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ شروع کر دیا جس کو کچلنے کے لئے صیہونی فوجیوں نے اندھا دھند فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ فلسطینی انتظامیہ کے ایک عہدیدار غسان دغلس نے بتایا ہے کہ اتوار کی صبح صیہونی آباد کاروں نے ایک اٹھارہ مہینے کے بچے سمیت تین فلسطینیوں کو زندہ جلا کر شہید کرنے کے وحشیانہ واقعے کے واحد عینی شاہد ابراہیم دوابشہ کے گھر پر اس وقت پٹرول بموں سے حملہ کیا جب وہ اور ان کے گھر والے سو رہے تھے۔ یاد رہے کہ صیہونی آبادکاروں نے اکتیس جولائی دو ہزار پندرہ کو شہر نابلس کے نزدیک واقع علاقے دوما میں ایک فلسطینی کے گھر کو پٹرول بموں سے حملہ کر کے ایک اٹھارہ مہینے کے بچے اور اس کے ماں باپ کو زندہ جلا کر شہید کر دیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی نوجوان زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.