• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت میں دو فلسطینی زخمی ہو گئے

اتوار 20-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0717
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے اتوار کو غرب اردن کے شہر بیت اللحم کے مشرق میں واقع تقوع کالونی پر حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔ صیہونی فوجیوں نے ہفتے کو بھی غرب اردن کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کر کے کم سے کم گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا تھا۔ صیہونی فوجی مختلف بہانوں سے ہر روز غرب اردن کے شہروں پر حملہ کرتے ہیں اور فلسطینیوں کو گرفتار کر لیتے ہیں۔ فلسطینی قیدیوں سے متعلق فلسطینی ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس وقت صیہونی جیلوں میں کم سے کم سات ہزار فلسطینی انتہائی سخت حالات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔ ان فلسطینی قیدیوں میں خاصی تعداد خواتین اور بچوں کی بھی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کی جارحیت میں دو فلسطینی زخمی ہو گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.