• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا غرب اردن میں مزاحمتی کارروائی میں اپنے کارکن کی شہادت کا دعویٰ

جمعرات 17-03-2016
in حماس
0
0Pala0690
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزحمت ’’حماس‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ سوموار کو اسرائیل فوج کے ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں ایک جھڑپ میں شہید ہونے والے نوجوان قاسم جابر کا تعلق جماعت کےعسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ سے تھا۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید قاسم جابر نے الخلیل شہر میں کریات اربع میں اپنی گاڑی کی ٹکر سے دو یہودی فوجی کچل ڈالے تھے جس کے بعد صہیونی فوج کی فائرنگ سے وہ موقع پر شہید ہوگیا تھا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ 31 شہید سالہ قاسم جابر القسام کے الخلیل شہر میں قائم ’’گمنام سیل’’ یا ’’ریپیڈ سیل‘‘ سے تعلق تھا۔ سنہ 2004 ء میں اسرائیلی فوج نے حماس کے ریپیڈ سیل کو غرب اردن میں انتہائی خطرناک خفیہ سیل قرار دیا تھا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ شہید قاسم جابر اپنی شہادت سے قبل اسرائیلی فوج کے خلاف کئی مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے دشمن کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا چکا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineحماس کا غرب اردن میں مزاحمتی کارروائی میں اپنے کارکن کی شہادت کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.