• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے اسرائیلی گاڑی تباہ

جمعہ 11-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0622
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے یہودی آبادکاروں کی ایک کار تباہ ہوگئی تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار کی ویب سائیٹ پرجاری ایک خبرمیں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کے روز جنوبی الخلیل میں سڑک کے کنارے نصب دیسی ساختہ بم پھٹنے سے یہودی آباد کاروں کی کار کو بری طرح نقصان پہنچا تاہم دھماکے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اسرائیلی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ بم دو نقاب پوش فلسطینیوں نے عاتنئیل کے مقام پرنصب کیا تھا جسے ریمورٹ کنٹرول کی مدد سے اڑایا گیا۔

دھماکے کے نتیجے میں قریب سے گذرنے والی ایک کار کو بری طرح نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیلی فوج نے واقعے کے بعد کریات اربع کی طرف جانے والے تمام راستوں کی ناکہ بندی کرکے مشتبہ فلسطینیوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کردیا تھا۔ آخری اطلاعات تک کسی شخص کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے اسرائیلی گاڑی تباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.