• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی کارروائیوں سے اسرائیلی معاشرہ انتشار کا شکار ہوسکتا ہے

جمعہ 11-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0616
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس ادارے’’امان‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی شہریوں کی جانب سے اسرائیل کے خلاف جاری مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں پورا صہیونی معاشرہ بدترین انتشارکا شکار ہوسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ادارے کے چیف ’’ہرٹزی ھلیوی‘‘ نے ’’ہوڈ ھشارون‘‘ کے مقام پرایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس وقت دو طرح کی تشویش لاحق ہے۔ ایک تشویش فلسطینی شہریوں کی جانب سے مزاحمتی کارروائیوں کی ہے جب کہ دوسری ان کارروائیوں کے نتیجے میں اسرائیلی معاشرے میں پیدا ہونے والی پھوٹ اور انتشار کی ہے۔ معاشرے میں انتشار کا خوف فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں سے بھی زیادہ ہے۔

اسرائیلی فوجی عہدیدار کا کہنا تھا کہ ہم نے بہت مشکل حالات کا سامنا کیا ہے مگر مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئی ہیں۔ آنے والے وقت میں ہمیں پہلے کی نسبت زیادہ سنگین حالات اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

خیال رہے کہ فلسطین میں گذشتہ برس اکتوبر کے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ کے دوران جہاں فلسطینی شہریوں کا جانی نقصان ہوا ہےوہیں اس تحریک نے صہیونی ریاست کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.