• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی غرب اردن میں کارروائیاں، درجنوں فلسطینی گرفتار

جمعہ 11-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0613
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جمعرات کے روز الخلیل اور رام اللہ شہروں سمیت غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے کم سے کم بیس فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ صیہونی فوجیوں نے بعض دیگر فلسطینیوں کو زد و کوب بھی کیا۔ دریں اثنا فلسطینی قیدیوں کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار سولہ کے آغاز سے اب تک تقریبا ایک ہزار ایک سو فلسطینی غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں گرفتار ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں یکم اکتوبر دو ہزار پندرہ سے صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں، بیت المقدس کا تشخص مٹانے کی سازش اور مسجدالاقصی سے متعلق وقت اور مقام کی تقسیم کے منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کے شدید احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران تقریبا ایک سو نوے فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کی غرب اردن میں کارروائیاں، درجنوں فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.