• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حراستی مرکزمیں صہیونی تفتیش کاروں کا فلسطینی شہری پرہولناک تشدد

جمعرات 10-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0610
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق حال ہی میں ’بتاح تکفا‘ نامی حراستی مرکز میں درندہ صفت اسرائیلی تفتیش کاروں نے زبردستی اعتراف جرم کرانے کے لیے ایک فلسطینی شہری کو ہولناک تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک ہوچکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جانب سےجاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’’بتاح تکفا‘‘ نامی حراستی مرکز میں صہیونی تفتیش کاروں نے حال ہی میں عدنان عبدالرزاق یاسین عیاد نامی ایک شہری سے تفتیش شروع کی۔ دوران تفتیش ملزم سے اقرارجرم کے لیے بار بار اس کا سر دیوار پر مارا جاتا رہا جس کےنتیجے میں شدت تکلیف سے وہ بے ہوش ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہری کو اس قدر تشدد کا نشانہ بنایا کہ اس کےجسم سے خون کے فوارے پھوٹ پڑے۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب نسین ابو غوش کاکہنا ہے کہ عبدالرزاق نسیم کی حالت تشویشناک ہونے کےباوجود اسے بتاح تکفا نامی حراستی مرکز میں مزید آٹھ دن کے لیے پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی حراستی مرکزمیں صہیونی تفتیش کاروں کا فلسطینی شہری پرہولناک تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.