• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی بربریت، بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاتون شہید

بدھ 09-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0590
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی انسانیت سوز کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے منگل کو ایک پچاس سالہ فلسطینی خاتون فدوی احمد محمود ابوطیر کو بیت المقدس شہر میں باب العامود کے قریب گولی مارکرشہید کر دیا۔

صیہونی فوجیوں نے اس بار بھی بے بنیاد دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی خاتون صیہونی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کرنا چاہتی تھی۔

واضح رہے کہ مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں اور انتہاپسند صیہونیوں کے حملوں کے خلاف گذشتہ برس اکتوبر سے فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ قدس جاری ہے – جس میں اب تک دو سو کے قریب فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کی بربریت، بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاتون شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.