• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسلامی تعاون تنظیم کی مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل پر تاکید

منگل 08-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0575
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کیلئے اپنی کوششوں کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں اوآئی سی کا پانچواں غیر معمولی وزارتی اجلاس ہوا جس میں 56 میں سے 49 رکن ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ اجلا س کے اختتام پر ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا اعادہ کیا گیا اور اسرائیلی مظالم و استحصال کی شدید مذمت کی گئی ۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ عالمی برادری مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے ذمہ داری کااحساس کرے فلسطینیوں کے معاشرتی اور مذہبی حقوق کا تحفظ ضروری ہے۔ اجلاس سے خطاب میں محمد جواد ظریف نے کہا کہ فلسطینیوں پر اسرائیل کے بھیانک جرائم کے خلاف لفظی مذمت کے بجائے عملی اقدام کی ضرورت ہے اور اسلامی ممالک کو چاہیے کہ وہ باہمی تنازعات ترک کرکے مسئلہ فلسطین کے حل پر توجہ مرکوز کریں اورکسی بھی سطح پر امریکی اور اسرائیلی اتحاد کا حصہ نہ بنیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسلامی تعاون تنظیم کی مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل پر تاکید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.