• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی تنظیموں کی حزب اللہ کو دہشت گرد قراردینے کے سعودی اقدام کی مذمت

ہفتہ 05-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0549
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی حزب الشعب الفلسطینی اور جہاد اسلامی تنظیموں نے خلیج فارس تعاون کونسل کی عرب ریاستوں کی طرف سے حزب اللہ کو دہشت گرد قراردینے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرسعودی عرب میں ہمت ہے تو اسرائیل کی صرف مذمت کرکے دکھائے۔
رپورٹ کے مطابق فلسطین کی حزب الشعب الفلسطینی اور جہاد اسلامی تنظیموں نے خلیج فارس تعاون کونسل کی عرب ریاستوں کی طرف سے حزب اللہ کو دہشت گرد قراردینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرسعودی عرب میں ہمت ہے تو اسرائیل کی صرف مذمت کرکے دکھائے۔ فلسطین کی مذکورہ تنظیموں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک اسرائیل کو مضبوط اور اسرائیل کے خلاف قائم محاذ کو کمزور کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ مذکورہ تنظیموں نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب حکمرانوں کی طرف سے حزب اللہ کو دہشت گرد قراردینے کے اقدام کو امت مسلمہ اور عالم اسلام کے خلاف کھلی سازش قراردیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق عالم عرب اس وقت اسرائیل کے حامیوں اور اسرائیل کے مخالفین میں تقسیم ہورہا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے حامی عرب ممالک اسرائیل کو مضبوط بنانے اور اسرائیل مخالف محاذ جیسے شام، حزب اللہ لبنان اور فلسطینی جہادی تنظیموں کو کمزور بنانے کی مذموم کوشش کررہا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.