• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چھیالیس فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

ہفتہ 05-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0540
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عتصیون جیل میں قید فلسطینیوں نے جمعرات تین مارچ سے اس جیل میں ابتر صورتحال کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق فلسطینی قیدیوں نے جیل میں ملنے والے کھانے کی کیفیت، جیل کے گندے ماحول، نامناسب طبی خدمات اور حمام تک رسائی نہ ہونے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال کی ہے۔

کہا جارہا ہے کہ بعض قیدی پندرہ دنوں سے نہا نہیں سکے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود جیل کے حکام نے اس مسئلے پر توجہ نہیں دی ہے۔ رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ اس جیل کے اسرائیلی حکام ہمیشہ قیدیوں کی توہین اور ان کو زد و کوب کرتے رہتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineچھیالیس فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.