• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی خاتون شہید

جمعہ 04-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0535
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے امانی حسنی جواد سباتین نامی ایک چونتس سالہ خاتون کومغربی کنارے میں واقع صیہونی بستی گوش عتصیون کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

صیہونی حکام نے دعوی کیا ہے کہ مذکورہ فلسطینی خاتون نے صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات کے جواب میں ایک صیہونی فوجی کو اپنی کار تلے روند کر زخمی کردیا تھا۔ جس کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے اس پر فائرنگ کردی۔

مسلمانوں کے قبلہ اوّل مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے مسلسل حملے اور بے حرمتی کے خلاف فلسطینیوں نے گذشتہ سال اکتوبر سے صیہونیت مخالف تحریک شروع کر رکھی ہے جسے تحریک انتفاضہ قدس کا نام دیا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یکم اکتوبر سے جاری تحریک انتفاضہ قدس کے دوران صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک سو نوے سے زائد فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی خاتون شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.