• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بلغاریہ: عوامی محاذ کےقاتلانہ حملے میں ہلاکت کی ابتدائی رپورٹ مکمل

جمعرات 03-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0519
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز،مرکز اطلاعات) بلغاریہ کے صدر مقام صوفیا میں نامعلوم افراد کے حملے میں عوامی محاذ کے جلا وطن رہنما عمر النایف کے وحشیانہ قتل کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی گئی گئی ہیں تاہم رپورٹ کے نتائج سامنے نہیں لائے گئے۔

رپورٹ کے مطابق تنظیم آزادی فلسطین کی سینٹرل کونسل کے رکن عمر شحادہ نے بتایا کہ عمر النایف کے قتل کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔

شحادہ کا کہنا تھا کہ عمرالنایف کے قتل کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ بدھ کی شام تک مکمل کرلی گئی ہے تاہم جلد ہی اس کے نتائج سامنے لائے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ النایف کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔ جلد ہی ان کا جسد خاکی فلسطین میں ان کے ورثاء کے حوالے کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ گذشتہ جمعہ کو بلغاریہ میں قائم فلسطینی سفارت خانے میں نامعلوم افراد نے وہاں پناہ حاصل کرنے والے عوامی محاذ کے جلا وطن رہنما محمد عمر النایف کو قتل کردیا تھا۔ عوامی محاذ نے قتل کا الزام اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد پرعائد کیا ہے اور ساتھ ہی فلسطینی اتھارٹی کے سفارت خانے کو بھی قصور وار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی سفارت خانے نے ملی بھگت کے ذریعے النایف کو قتل کرایا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبلغاریہ: عوامی محاذ کےقاتلانہ حملے میں ہلاکت کی ابتدائی رپورٹ مکمل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.