• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصری سفیر کی اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات

منگل 01-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0494
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے لیے مصر کے نئے سفیر حازم خیرت نے بیت المقدس میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتین یاھو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کےدرمیان تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے سے اتفاق کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والےایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاھو اور مصری سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید بہتر بنانے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ دونوں میں علاقائی اور عالمی امور کے ساتھ ساتھ مسئلہ فلسطین بھی زیربحث آیا۔

قبل ازیں مصری سفیر نے اسرائیلی صدر سےملاقات کے دوران انہیں اپنے سفارتی اسناد پیش کی تھیں۔ صدر روف ریفلین نے جمعرات کے روز مصری سفیر کی اسناد سفارت منظور کرتے ہوئے ان کے اعزاز میں ایک استقبالیہ بھی دیا تھا۔

خیال رہے کہ مصر اور اسرائیل کےدرمیان سنہ 2012 ءمیں اس وقت سفارتی تعلقات ختم ہوگئے تھے جب اسرائیل نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کردی تھی۔ اس جنگ کے وقت مصر کے سابق صدر محمد مرسی نے صہیونی ریاست سے تعلقات توڑ لیے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.