• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے50 لاکھ شیکل فلسطینی اتھارٹی کو ادا کردیے

ہفتہ 27-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0459
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے اپنے ذمہ فلسطینی اتھارٹی کے واجب الادا ٹیکسوں میں نصف ارب شیکل کی رقم فلسطینی اتھارٹی کو ادا کردی ہے۔ رقم کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ ہزاروں فلسطینی شہریوں کو ’’اسرائیل‘‘ میں کام کاج کے لیے اجازت جانے بھی جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار نے اسرائیلی وزیرخزانہ موشے کحلون کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہےکہ تل ابیب نے فلسطینی اتھارٹی کے پچاس لاکھ شیکل ادا کردیے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اسرائیلی حکومت نے فلسطینی شہریوں کے لیے اسرائیل میں کام کاج کے لیے پرمٹ جاری کرنے کابھی فیصلہ کیا گیا۔

اسرائیلی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کو ٹیکسوں کی رقم اس لیے دی گئی ہے تاکہ اسے معاشی بحران سے نکالا جاسکے اور فلسطینی علاقوں میں معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جاسکیں۔

رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ حال ہی میں انہوں نےفلسطینی اتھارٹی کے وزیرخزانہ شکری بشارہ کے ہمراہ ایک اجلاس کے دوران واجبات کی ادئیگی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ انہوں ںے بتایا کہ فلسطینی وزیر سے ہونے والی بات چیت میں اسرائیل کے خلاف فلسطینی میڈیا میں جاری اشتعال انگیزی کی روک تھام کی جائے۔ اس موقع پر فلسطینی اتھارٹی کے وزیر نے فلسطینی شہریوں کی اسرائیل میں کام کاج کے لیے اجازت نامے جارے کرنے کا بھی مطالبہ کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزیر خزانہ کے اس اقدام پر وزیراعظم نیتن یاھو کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل نے50 لاکھ شیکل فلسطینی اتھارٹی کو ادا کردیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.