• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں چاقو کے حملے میں یہودی آباد کار شدید زخمی

ہفتہ 27-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0458
0
SHARES
4
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے میں قائم ’’معالیہ ادومیم‘‘ یہودی کالونی میں نامعلوم شخص کے چاقو کے حملے میں ایک یہودی آباد کار شدید زخمی ہوگیا۔ حملہ آور کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری نے بتایا کہ جمعہ کے روز معالیہ ادومیم میں نامعلوم افراد نے 47 سالہ ایک سیکیورٹی گارڈ پر چاقوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا ہے۔ اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ زخمی یہودی آباد کار کو بیت المقدس کے ’’ھداسا عین کارم‘‘ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرناک بیان کی جاتی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ذاتی رنجش کا نتیجہ ہوسکتا ہے تاہم فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائی کو بھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔

یہودی آباد کار کے زخمی ہونے کے بعد پولیس کے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا تھا۔ تلاشی کے دوران معالیہ ادومیم کالونی میں آمدو رفت بند کردی گئی تھی۔

خیال رہے کہ فلسطین میں گذشتہ برس اکتوبر کے بعد سے جاری فلسطینیوں کی کارروائیوں میں قابض فوج اور صہیونیوں پر 230 فدائی حملے کیے جا چکے ہیں۔ ان میں 96 کارروائیوں میں چاقو کے ذریعے حملے کیے گئے۔ جب کہ سنگ باری اور پٹرول بموں کے 800 واقعات درج کیے گئے ہیں۔ فائرنگ اور گاڑیوں تلے کچلے جانے کے واقعات بھی شامل ہیں۔ ان واقعات میں 33 اسرائیلی جنہم واصل اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں چاقو کے حملے میں یہودی آباد کار شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.