• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ: کھلونا بم پٹھنے سے ایک بچہ شہید، دوسرا شدید زخمی

جمعہ 26-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0453
0
SHARES
6
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جالیا کے مقام پر گھر کے قریب کھلونا بم سے کھیلتے ہوئے زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک پانچ سالہ بچہ شہید اور اس کا چھہ سالہ بھائی شدید زخمی ہوگیا۔

غزہ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ شمالی غزہ میں جمعرات کی شام جبالیا پناہ گزین کیمپ میں کھیلتے ہوئے ایک پانچ سالہ بچہ صہیب ابراہیم صقر شہید جب کہ اس کا بھائی چھ سالہ مصعب شدید زخمی ہوا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کو کھلونا بم اسرائیلی بمباری سے متاثرہ ایک کھنڈر عمارت سے ملا تھا جسے انہوں نے کھلونا سمجھ کر کھیلنا شروع کیا تاہم کچھ ہی دیر بعد وہ بم دھماکے سے پھٹ گیا۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں سنہ 2014 ء کے دوران دو ماہ تک جاری رہنے والی اسرائیلی جارحیت میں اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری کی تھی۔ بمباری کے نتیجے میں ہزاروں بم ناکارہ ہوگئے تھے۔ اس کے علاوہ سیکڑوں کھلونا بم بھی گرائے گئے تھے۔ اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ میں بمباری سے کھنڈر بننے والی سیکڑوں عمارتوں اور ان کے ملبے میں اب بھی بڑی تعداد میں ناکارہ بم موجود ہیں جو فلسطینیوں کے لیے ایک بڑا خطرہ ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ: کھلونا بم پٹھنے سے ایک بچہ شہید، دوسرا شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.