• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محدود خود مختار فلسطینی انتظامیہ کی پولیس نے فلسطینی پارلیمنٹ پر حملہ کر دیا

جمعہ 26-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0444
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق محدود خود مختار فلسطینی انتظامیہ کی پولیس نے ایک فلسطینی رکن پارلیمنٹ کو گرفتار کرنے کے لئے فلسطینی پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ کر دیا۔ فلسطینی رکن پارلیمنٹ نجات ابوبکر نے جمعرات کو بتایا کہ وہ اس حملے کے خلاف احتجاج کریں گے۔ ادھر فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر احمد بحر نے محدود خود مختار فلسطینی انتظامیہ کے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے اس انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رکن پارلیمنٹ اور فتح تحریک کے لیڈر نجات ابوبکر کے خلاف سارے اقدامات کو روک دے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی انتظامیہ، اراکین پارلیمنٹ سے باز پرس سے متعلق قوانین کی پابندی کرے۔ قابل ذکر ہے کہ محدود خود مختار فلسطینی انتظامیہ کی پولیس، صیہونی حکومت کے اہداف کے دائرے میں غرب اردن میں فلسطینی مزاحمت کو نقصان پہنچانے کے مقصد سے فلسطینیوں کو گرفتار کرتی رہتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.