• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سابق اسرائیلی صدرکی جنوبی افریقا آمد پر گرفتار کرنے کامطالبہ

بدھ 24-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0421
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنوبی افریقا میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایک عدالت میں دررخواست دائرکی ہے جس میں سابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ شمعون پیریز کل جمعرات کو جوہانسبرگ پہنچ رہے ہیں۔ توقع ہے کہ وہ جنوبی افریقا میں مختلف تقریبات میں شرکت کے ساتھ ساتھ وہاں کی سیاسی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق شمعون پیریز کی گرفتاری کی درخواست جوہانسبرگ کے پراسیکیوٹر کے ہاں دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شمعون پیریز جنوبی لبنان میں قانا کے مقام پر لبنانی شہریوں کے قتل عام اور جنوبی افریقا میں نسل پرستانہ نظام کی حمایت کی تھی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزارت خارجہ نے جنوبی افریقا کی حکومت سے رابطہ کیا ہے جس میں حکومت سے شمعون پیریز کی گرفتاری سے گریز کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسابق اسرائیلی صدرکی جنوبی افریقا آمد پر گرفتار کرنے کامطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.