• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہوینی فوج نے فلسطینی شہری کا مکان فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا

ہفتہ 20-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0385
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کے مکان پرقبضہ کرنے کے بعد اسے فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا۔ دسیوں فوجی اہلکار مکان کی چھت پر چڑھے گئے اور مختلف اطراف میں بندوقیں تان کر گھنٹوں وہاں کھڑے رہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ یہودی فوجیوں نے رام اللہ کے طیرہ قصبے میں واقع محمد حسین محمد نامی فلسطینی شہری کے گھر کا محاصرہ کیا۔ یہ مکان ’’بیت حورون‘‘ یہودی کالونی سے کچھ ہی فاصلے پرہے۔ یہودی فوجی اس مکان میں داخل ہوئے اور گھنٹوں اس کی چھت پر چڑھے رہے۔

ادھر مغربی رام اللہ میں کی خربثا المصباح کالونی میں فلسطینی شہریوں کے دو مکانات گذشتہ ایک ہفتے سے اسرائیلی فوج کے قبضے میں ہیں۔

فلسطینی خبر رساں اداروں کے مطابق شاہراہ 443 پر واقع فلسطینی شہریوں ایاد اور سعید خرفوش کے مکانات پر چھ روز قبل صہیونی فوجیوں نے قبضہ کیا تھا اور وہ ابھی تک ان گھروں کے اندر ہی موجود ہیں

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہوینی فوج نے فلسطینی شہری کا مکان فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.