• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برازیل نے نئے اسرائیلی سفیر کو قبول کرنے سے انکار کر دیا

جمعرات 18-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0350
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق برازیلی پارلیمنٹ کے رکن، کارلوس ماران نے اسرائیل کی جانب سے نئے سفیر دانی دیان کی تعیناتی کو برازیل کی توہین قرار دیتے ہوئے کہا کہ آبادکاروں نے دوسروں کی زمین چھینی ہے اور ہم ایسے افراد کو اسرائیلی عوام اور حکومت کے نمائندے کے طور پر قبول نہیں کرسکتے۔

چار ماہ گزر جانے کے باوجود، برازیل نے اسرائیل کی جانب سے برازیل میں تعینات کئے گئے نئے سفیر دانی دیان کو قبول نہیں کیا جس کی وجہ سے اسرائیل اور برازیل کے درمیان سیاسی بحران میں شدّت آچکی ہے۔

واضح رہے کہ 60 سالہ دیان مغربی کنارے میں واقع یہودی بستی یشع کا مئیر کے طور پر کام کرنے کے علاوہ 2007 سے 2013 تک مغربی کنارے میں واقع یہودی بستیوں کا ڈائرکٹر جنرل بھی رہ چکا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبرازیل نے نئے اسرائیلی سفیر کو قبول کرنے سے انکار کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.