• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یو این کے امن مندوب برائے مشرق وسطیٰ کی غزہ آمد

بدھ 17-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0346
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ نیکولائے میلادینوف کل منگل کی شام فلسطین کے علاقے غزہ پہنچے ہیں جہاں وہ اسرائیلی پابندیوں اور جنگوں کے شکار علاقوں کا دورہ کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق یو این مندوب غزہ اور مغربی کنارے کے درمیان ’’ایریز‘‘ گذرگاہ سے غزہ داخل ہوئے، جہاں انہوں نے الشجاعیہ کے علاقے میں اسرائیلی فوج کارروائیوں کے نقصان کا جائزہ لیا۔

مسٹر میلاڈینوف آج بدھ کو غزہ کی پٹی میں ایک نیوز کانفرنس بھی کریں گے،جس میں وہ غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مکانات کی تباہی اور سنہ 2014 ء کی جنگ کے بعد کے حالات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.