• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں خاندانی تنازعات میں سالانہ 20 خواتین قتل کی جاتی ہیں

بدھ 17-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0342
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں سرکاری سطح پر سامنے آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں خاندانی تنازعات اور عائلی جھگڑوں میں خواتین کی ہلاکتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں سالانہ 20 خواتین ہلاک ہوتی ہیں جب کہ سنہ 2011 ء کے بعد اب تک 101 خواتین گھریلو ناچاقیوں کے ہاتھوں اپنی جانوں سے ہاتھ دھوچکی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں گھریلوجھگڑوں کے نتیجے میں موت کے گھاٹ اتاری جانے والی خواتین میں 38 فی صد عرب فلسطینی خواتین ہیں، 23 فی سابق سوویت یونین کے رکن ممالک اور 22 فی صد دوسرے ملکوں سے لاکر آباد کی گئی خواتین شامل ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 56 فی صد خواتین اپنے شوہروں کے ہاتھوں ہلاک ہوتی ہیں۔ 12 فی صد سابقہ شوہروں، 12 فی صد دیگر اقارب، نو فی صد اپنے بھائیوں، سات فی صد اولاد اور پانچ فی صد دیگر متفرق اقارب کے ہاتھوں ہلاک ہوتی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خواتین کے قتل کے الزامات میں 44 فی صد ان کے اقارب کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار کیے گئے 17 فی صد افراد نے جیلوں میں خود کشی اور 27 فی صد کو قید کی سزائیں ہوئیں۔

مقتولات میں 28 فی صد شمالی اسرائیل سے، 26 فی صد غوش دان، 16 فی صد وادی النقب اور وادی عربہ، 12 فی صد شارون، 10 فی صد ساحلی علاقوں، آٹھ فی صد القدس اور ایک فی صد دوسرے علاقوں میں قتل کی گئیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل میں خاندانی تنازعات میں سالانہ 20 خواتین قتل کی جاتی ہیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.