• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کی جیل میں فلسطینی ڈاکٹر کی بھوک ہڑتال جاری

اتوار 14-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0312
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام جیل میں ایک فلسطینی ڈاکٹر پچھلے کئی روز سے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب بھوک ہڑتالی ڈاکٹر نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے ڈاکٹر قسام قفیشہ کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 28 سالہ ڈاکٹر قسام قفیشہ الخلیل شہر میں فلسطینی انٹیلی جنس ادارے کے ایک حراستی مرکز میں قید ہیں جہاں انہوں نے گذشتہ ایک ہفتے سے بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

بھوک ہڑتالی فلسطینی ڈاکٹر کے اہل خانہ نے بتایا کہ کل سوموار کو فلسطینی وزارت صحت کے تحت سرکاری ڈاکٹروں کی تعیناتی کے لیے مقابلے کا امتحان دینا ہے۔ کل اگر وہ مقابلے کے امتحان میں شریک نہیں ہوسکے تو ان کا ایک سال ضائع ہوجائے گا۔

اہل خانہ نے فلسطینی تنظیموں، انسانی حقوق می مقامی اور عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ قفیشہ کی فوری رہائی کے لیے فلسطینی اتھارٹی پردباؤ ڈالے۔

خیال رہے کہ ڈاکٹر قسام قفیشہ کو چھ جنوری 2016 ء دس ماہ کے بعد رہا کیا تھا جس کے بعد عباس ملیشیا نے اسے گرفتار کرلیا۔ وہ اپنی بلا جواز گرفتاری کے خلاف گذشتہ ایک ہفتے سے بہ احتجاج بھوک ہڑتال پرہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineعباس ملیشیا کی جیل میں فلسطینی ڈاکٹر کی بھوک ہڑتال جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.