• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے مسجد اقصی میں مخطوطوں کے شعبہ کے سربراہ پر باہر جانے پر پابندی عائد کردی

اتوار 20-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-najeh-bukairat-the-chairman-of-the-manuscripts-and-heritage-department-in-the-aqsa-mosque اسرائیل نے مسجد اقصی میں مخطوطوں کے شعبہ کے سربراہ ناجح بکیرات کو مقبوضہ فلسطین سے باہر جانے سے روک دیا- ناجح بکیرات کے مطابق یہ فیصلہ اسرائیلی وزارت داخلہ کی جانب سے کیا گیا ہے – انہوں نے کہاکہ اسرائیلی حکومت نے یہودی آبادکاروں کو مسجد اقصی میں داخل ہونے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے جبکہ ان کے خلاف فلسطینی اراضی سے باہر جانے کی پابند ی عائد کردی گئی- واضح رہے کہ ناجح بکیرات ایک علمی شخصیت ہیں- سکالر اور محقق مختلف معاملات بالخصوص مسجد اقصی کے حوالے سے ان سے رجوع کرتے ہیں –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.