• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 18 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے بعد از شہادت دو کم عمر فلسطینی بچیوں پر فرد جرم عائد

جمعہ 12-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0291
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ملٹری پراسیکیوٹر کی سفارش پر صہیونی ریاست کی ایک عدالت نےقابض فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والی دو کم عمر فلسطینی لڑکیوں پر بعد از شہادت فرد جرم عائد کی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے سے قبل انہوں نے ایک یہودی فوجی پر چاقو کے حملے میں قتل کردی تھا۔

رپورٹ کے مطابق فوجی پراسیکیوٹرکی جانب عدالت میں دو فلسطینی بچیوں کے خلاف عدالت میں فرد جرم پیش کی۔ عدالت نے اسی موقع پر دونوں بچیوں کے خلاف پیش کردہ فرد جرم عائد کرتے ہوئے بچیوں کے ورثاء کواس کیس میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چند ہفتے قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی دو 14 سالہ بچیاں اس وقت شہید ہوگئی تھیں جن انہوں نے چاقو کا حملہ کرکے ایک اسرائیلی فوجی کو ہلاک کردیا تھا۔ فوجیوں کی فائرنگ سے دونوں بچیاں بھی موقع پر شہید ہوگئی تھیں۔

اسرائیلی عدالت کی فرد جرم میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چار فروری کو مقبوضہ فلسطین کے شہر الرمہ میں ایک تجارتی مرکز میں داخل ہوئیں۔ وہ اس تجارتی مرکز میں تین بار داخل ہوئیں مگرانہیں وہاں کوئی فوجی نظرنہ آیا جس کے بعد وہ باہر نکل آئیں جہاں کچھ ہی فاصلے پرانہیں ایک فوجی اہلکار دکھائی دیا جس کے قریب پہنچ کرانہوں نے اس کی پیٹھ میں چاقو گھونپ دیا تھا۔ چاقو کے وار سے صہیونی فوجی شدید زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی عدالت سے بعد از شہادت دو کم عمر فلسطینی بچیوں پر فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.