• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں سیاسی انتقام کا شکاردو کارکنوں کی بھوک ہڑتال

جمعرات 11-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0284
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت پولیس نے بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے مزید دو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ ادھر پہلے سے سیاسی بنیادوں پر گرفتار کیے گئے دو فلسطینی کارکنوں نے اپنی بلا جواز اسیری کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز عباس ملیشیا نے سابق اسیر اور حماس رہنما ڈاکٹر قسام قفیشہ اور صہیب قفیشہ کو ان کے گھروں پر چھاپوں کے دوران حراست میں لے لیا۔ دونوں کارکنوں کی گرفتاری سے قبل ان پروحشیانہ تشدد کیا گیا اور ان کے گھروں میں تلاشی کی آڑ میں قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی گئی۔

درایں اثناء فلسطینی اتھارٹی کی نابلس شہر میں قائم جنید جیل میں قید احمد محمد خدرج اور مہدی ایاد عکاس نے اپنی بلا جواز گرفتاری کے بعد بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ انہوں نے آٹھ فروری سے بھوک ہڑتال کا آغاز کیا تھا۔

خیال رہے کہ احمد اور مہدی کو عباس ملیشیا نے ان کے آبائی شہر قلقیلیہ سے 8 نومبر 2015 ء کو حراست میں لیا تھا۔ سیاسی بنیادوں پر گرفتار کیے گئے دونوں کارکنوں پر اسرائیلی فوج کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔ دوران حراست عباس ملیشیا کےغنڈوں نے دونوں اسیروں کو وحشیانہ تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطینی اتھارٹی کی جیل میں سیاسی انتقام کا شکاردو کارکنوں کی بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.