• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین: مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

ہفتہ 06-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0230
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نےالخلیل شہر میں سترہ سالہ فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے جبکہ دوسرے فلسطینی کو گرفتار کر لیا ہے۔ دریں اثنا ہزاروں فلسطینیوں نے جمعے کے دن شدید ترین حفاظتی انتظامات کے باوجود جنین شہرکے جنوب میں واقع قباطیہ قصبے میں تین شہدا کے جلوس جنازہ میں شرکت کی۔

جمعے کی رات استقامت کے تین شہدا کی تدفین کے بعد جنین شہر کے جنوب میں واقع قباطیہ قصبے میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ فلسطینی مجاہدین کی شدید جھڑپ ہوئی۔

سنہ دو ہزار پندرہ کے اکتوبر کے مہینے کے اوائل سے لے کر اب تک فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں، بیت المقدس کو یہودی رنگ میں رنگنے اور مسجد الاقصی کو زمانی اور مکانی اعتبار سے تقسیم کرنے پر مبنی اس حکومت کی سازش کے خلاف فلسطینی وسیع پیمانے پر اعتراض کرتے چلے آ رہے ہیں۔

اکتوبر سنہ دو ہزار پندرہ میں انتفاضہ قدس شروع ہونے کے بعد سے اب تک صیہونی فوجیوں نے ایک سو تہتر فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی اور بہت سے فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

فلسطینیوں نے بھی اسرائیلی مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے کم از کم پچیس صیہونیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطین: مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.