• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل اور محمود عباس میں ملاقات کی تیاریوں کی تردید

جمعرات 04-02-2016
in حماس
0
0Pala0210
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل اور فلسطینی اتھارٹی کے صدرمحمود عباس کے درمیان ملاقات کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خالد مشعل اور صدر عباس کے درمیان ملاقات کی کوئی تیاری نہیں ہو رہی ہے اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی بات چیت جاری ہے۔

حماس کے ترجمان نے تحریک فتح کی جانب سے جاری کردہ بیان کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ جلد ہی حماس اور فتح کے وفود کی قطر میں ملاقات ہوگی جس میں صدر محمود عباس اور حماس کے پولیٹ بیرو خالد مشعل شرکت کریں گے۔

فتح کے عہدیداروں کی جانب سے جاری کردہ بیانات میں کہا تھا کہ حماس اور فتح کی قیادت میں دوحہ میں ملاقات کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

Tags: israeliThirdIntifadaUnitedForPalestineخالد مشعل اور محمود عباس میں ملاقات کی تیاریوں کی تردید،palestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.