• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں چاقو کے وارسے صہیونی زخمی، حملہ آور گرفتار

اتوار 31-01-2016
in فلسطین
0
0Pala0159
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ہفتے کی شام ایک فلسطینی نوجوان کے چاقو سے حملے میں ایک یہودی آباد کار کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے تاہم اس کی شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہری نے باب العامود کے مقام پر ایک یہودی آباد کار پر چاقو سے وار کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمن لوب السمبری ک کہنا ہے کہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق باب العامود میں یہودی آباد کار کو چاقو کے وار سے زخمی کرنے والے فلسطینی کو فرار کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ باب العامود کے مقام میں جائے وقوعہ پر بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجی اور پولیس اہلکار جمع ہوگئے۔ میڈیا کی ٹیمیں بھی وہاں پہنچیں تاہم قابض فوجیوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو تشدد کانشانہ بنایا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں چاقو کے وارسے صہیونی زخمی، حملہ آور گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.