• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجی مشقوں کے باعث دسیوں فلسطینی خاندان گھربار چھوڑنے پرمجبور

جمعرات 28-01-2016
in فلسطین
0
0Pala0121
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے وادی اردن کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی تازہ جنگی مشقوں کے باعث دسیوں مقامی فلسطینی خاندانوں کو سخت سردی میں اپنے گھر بار چھوڑنا پڑے ہیں۔ متاثرہ شہری گھروں کے بجائے کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پرمجبور ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جنگی مشقوں کی آڑ میں صہیونی فوج نے اپنے سیکڑوں اہلکاروں کو وادی اردن کے فلسطینی اکثریتی قصبوں الاحمر، مشرقی طمون، خربہ ابزیق، اور شمالی وادی کی برلاد اور کرلاد بستیوں میں تعینات کیا گیا ہے جس باعث مکینوں کو گھر بار چھوڑنا پڑا ہے۔

نامہ نگار کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی فوجی مشقوں کی وجہ سے گھر بار چھوڑے آج تیسرا دن ہے۔ گھروں سے نکالے گئے فلسطینیوں کی مشکلات سخت سرد موسم کی وجہ سے مزید دو چند ہوگئی ہیں۔ خاص طورپر بچے اور خواتین صہیونی فوج کے اس غیرقانونی حربے سے غیرمعمولی طورپرمتاثر ہو رہےہیں۔

خیال رہے کہ فلسطین کے وادی اردن کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی جنگی مشقیں معمول کا حصہ ہیں جہاں اکثرو بیشتر جنگی مشقوں کی آڑ میں فلسطینی آبادی کوگھروں سے نکال دیا جاتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوجی مشقوں کے باعث دسیوں فلسطینی خاندان گھربار چھوڑنے پرمجبور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.