• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قاتلانہ حملے کا خوف، اسرائیلی پولیس چیف کی سیکیورٹی میں اضافہ

جمعرات 28-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0120
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مزاحمت کاروں کے بڑھتے حملوں کے خطرات اسرائیلی دارالحکومت تک محسوس کیے جانے لگے ہیں جس کے باعث اسرائیل کی اہم شخصیات کی سیکیورٹی میں غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس چیف کے اغواء اور قتل کا بھی خطرہ ہے جس کی بناء پر اسے فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ پولیس چیف کی سیکیورٹی میں اضافہ انٹیلی جنس اداروں کی جمع کردہ معلومات کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی اداروں کو یہ اطلاعات ملی ہیں کہ اسرائیلی پولیس چیف کی زندگی خطرے میں ہے اور انہیں کسی بھی وقت قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تل ابیب میں واقع پولیس چیف کی رہائش گاہ پر بھی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور گھر کے باہر سی سی ٹی وی کیمرے لگا دیے گئے ہیں۔ ان کے گھر کےقریب سے گذرنے والی ہر گاڑی کی تلاشی لی جاتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس چیف اور دیگر اہم سیکیورٹی عہدیداروں کو نہ صرف فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے خطرات لاحق ہیں بلکہ انہیں جرائم پیشہ یہودی گروپوں سےوابستہ عناصر سے بھی خطرہ ہے کیونکہ پولیس چیف پچھلے دو سال سے ایسے ہی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیسز کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ جن عناصر کے خلاف تحقیقات ہو رہی ہیں وہ پولیس عہدیداروں بالخصوص پولیس چیف کے لیے خطرہ بن سکتےہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.