• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

30 سال سے فلسطنیوں کے حق میں سراپا احتجاج خاتون چل بسی

بدھ 27-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0116
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے عین سامنے ایک اسی سالہ خاتون نے اپنی تمام عمر مقبوضہ فلسطین میں ظلم و تشدد کا نشانہ بنتے والے فلسطنیوں کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے قربان کر دی۔ معمر خاتون گزشتہ 30 سال سے امریکی صدر کی رہائش گاہ کے سامنے پلاسٹک سے بنے کیمپ میں رہتی تھیں۔ خاتون کا مطالبہ تھا کہ اسرائیل ناجائز ریاست ہے اور اسکے نہتے فلسیطینوں کیخلاف مظالم ناقابل برداشت ہیں۔ صدر باراک اوباما سمیت دیگر امریکی صدور نے متعدد بار خاتون کو ہٹانے کی کوشش کی لیکن امریکہ کی سپریم کورٹ نے ہر بار فیصلہ خاتون کے حق میں دیا۔ تیس برس تک امریکی صدور کا سامنا کرنے والی یہ خاتون برفانی طوفان کا مقابلہ نہ کر سکیں اور انتقال کر گئیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.