• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپی ہائی کمیشن کی پالیسی پرنیتن یاھو کی برھمی کا اظہار

بدھ 27-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0103
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے یورپی ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق پرسخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس پر اسرائیل کے حوالے سے دوہرے معیار کا الزام عائد کیا ہے۔ نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور یورپی ملکوں کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں مگر ہائی کمیشن کی جانب سے اختیار کردہ پالیسی دوہرے معیار کی عکاسی کرتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے ان خیالات کا اظہار استونیا کی خاتون وزیرخارجہ مارینا کالیورانڈ سے ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور یورپی ملکوں کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں۔ نیتن یاھو نے یورپی ممالک پر زور دیا کہ وہ یورپی ہائی کمیشن کی پالیسی کو تبدیل کرانے کے لیے اس پر دباؤ ڈالے تاکہ وہ اسرائیل کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرے۔نیتن یاھو نے استونیا کی وزیرخارجہ کو فلسطینیوں کی اسرائیل کے خلاف کارروائیوں کی ایک فوٹیج بھی دکھائی اور کہا کہ فلسطینی اسرائیل پرحملوں پر اکسا رہے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.