• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سابق فلسطینی اسیر دو بھائیوں اور ایک بھابھی سمیت صہیونی جیل میں پابند سلال

منگل 26-01-2016
in فلسطین
0
0Pal0502
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر بیت لحم سے ایک ہفتے کے دوران ایک ہی خاندان کے چار افراد کو حراست میں لیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کل سوموار کو صہیونی فوجیوں نے بیت لحم کے مشرقی قصبے جناتہ سے سابق فلسطینی اسیر عبداللہ العروج کو حراست میں لے لیا۔ صہیونی فوجیوں نے اسیر کے دو بیٹوں اسماعیل ، ابراہیم جعفراور محمد کے گھروں پربھی چھاپے مارے اور گھروں میں موجود قیمتی سامان کی توڑ پھوڑ کی۔ اس موقع پر سابق اسیرکے ایک بیٹے 31 سالہ ابراہیم العروج کو بھی حراست میں لے لیا۔

خیال رہے کہ ابراہیم العروج کی گرفتاری سےچار روز پیشتر اس کے دو بھائیوں محمد اور جعفر اور ایک بھائی کی اہلیہ رابعہ العروج کو حراست میں لے لیا تھا۔ رابعہ العروج کے شوہر اسماعیل العروج دو سال سے اسرائیل جیل میں قید ہیں۔ ان دنوں میں حراست میں لیے گئے فلسطینی شہریوں کو مسکوبیہ حراستی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

اسماعیل اور ابراہیم دونوں سابق اسیر ہیں جو اسرائیلی جیلوں میں 8 سال تک پابند سلاسل رہ چکے ہیں۔ ان کی اسیری کا زیادہ تر عرصہ انتظامی قید پرمشتمل ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسابق فلسطینی اسیر دو بھائیوں اور ایک بھابھی سمیت صہیونی جیل میں پابند سلال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.