• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین میں اسرائیل کاوجود غیراخلاقی وغیر قانونی ہے: پال لارودی

پیر 25-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pal0414
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق امریکہ کے ایک سیاسی مبصر نےکہاہےکہ فلسطین میں اسرائیل کی موجودگی ٖغیر اخلاقی اورغیر قانونی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کے ایک سیاسی مبصر ’’پال لارودی‘‘نے ایک انٹریو میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی صیہونی رژٰیم کے ناجائز قبضے اورفلسطینی عوام کی ملکیت وبنیادی ڈھانچے کو منہدم کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ فلسطینی زمینوں پر اسرائیل کو قبضہ کرنے کاکوئی جواز نہیں ہے اوراسرائیل کے اسطرح کے اقداما ت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ اسرائیل کا خودکا وجود بھی بالکل غیر قانونی ہے کیونکہ اس غاصب ریاست کو طاقت اورظلم کے بل بوتے پر وجود میں لایاگیا ہے اورچونکہ اسرائیلی آبادکاروں کا جنم بھی فلسطین میں نہیں ہوا ہے اس لئے انہیں فلسطینی زمین پر قبضہ کرنے کوئی حق حاصل نہیں ہے ۔
انہوں نےفلسطینیوں کے حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد 194 کا حوالہ دیتے ہوئےکہاکہ اس قراردادکے تحت اسرائیل کو فلسطینیوں کی ہڑپ شدہ زمین کو واپس کرکے تمام پناہ گزینوں کو واپس اپنے ملک میں آنے کی اجازت دینی چاہئے ۔
انہوں نے اقوام متحدہ پر زوردیاہےکہ وہ فلسطینیوں پر صیہونی اسرائیل کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کی پاداش اورغاصب ریاست کی طرف سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر اسے اقوام متحدہ کی رکنیت سے خارج کرنے کیلئے ضروری اقدامات عمل میں لائے ۔
پال لارودی نے مزیداقوام متحدہ کے چارٹر اورجنیواکنونشن کا حوالہ دیتے ہوئےکہاکہ ان کے مطابق کسی کوبھی دوسرے کی زمین ہڑپنے کا کوئی جوازنہیں ہے لہذا ان قوانین کےتحت فلسطین میں اسرائیل کی آبادی کاری اوردوسرے اقدام بالکل غیر قانونی ہیں ۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطین میں اسرائیل کاوجود غیراخلاقی وغیر قانونی ہے: پال لارودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.