• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی کی نماز جنازہ پرصہیونی فوج کی آنسوگیس شیلنگ، 5 شہری زخمی

پیر 25-01-2016
in فلسطین
0
0Pal0413
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں شہید ہونے والے ایک فلسطینی نوجوان کی نماز جنازہ پرصہیونی فوج نے آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ہفتے کی شام مشرقی بیت المقدس میں ابو دیس قصبے میں محمد نبیل حلبیہ نامی ایک فلسطینی نوجوان بم دھماکے میں شہید ہوگیا تھا۔ کل اتوار کو اس کی نماز جنازہ ادا کی جارہی تھی جب صہیونی فوجیوں نے نماز جنازہ کے جلوس پر فائرنگ کردی۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کے جلوس پر میں شریک شہریوں نے صہیونی فوجیوں کے خلاف سنگ باری کی اور شدید نعرے بازی کے بعد صہیونی فوجیوں نے نماز جنازہ کے جلوس پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور ساتھ ہی ربڑ کی گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineشہید فلسطینی کی نماز جنازہ پرصہیونی فوج کی آنسوگیس شیلنگ، 5 شہری زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.