• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصری فوج کی فلسطینی ماہی گیروں اور بارڈر حکام پر فائرنگ

ہفتہ 23-01-2016
in غزہ
0
0Pal0304
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مصری فوج نے دو الگ الگ واقعات میں فلسطینی شہریوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے تاہم فائرنگ میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ جمعہ کے روز مصری فوج نے سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے فلسطینی ماہی گیروں کے ایک گروپ کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں مصری فوج کی جانب سے فلسطینی بارڈر اور گذرگاہ کے نگران عملے پر بھی فائرنگ کی گئی۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ مصر کی ایک فوجی کشتی نے جنوبی غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی جس کے بعد ماہی گیروں کو ساحل کی طرف لوٹنا پڑا۔

اس واقعے کے کچھ ہی دیر بعد فلسطین کے گذرگاہ امور کے عملے کے ارکان پر بھی اسی طرح کی فائرنگ کی گئی تاہم اس میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.