• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے انصاف کا الگ معیار ہے: امریکی سفیر

جمعہ 22-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pal0200
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں یہود اور فلسطینیوں کے لیے انصاف کے الگ الگ پیمانوں پر امریکی سفیر ڈان شپیرو بول اٹھے ہیں اور انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ صہیونی ریاست میں بظاہر اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے لیے انصاف کا الگ الگ معیار مقرر ہے۔ان کے اس بیان کو اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے مسترد کردیا ہے۔

ڈان شپیرو نے تل ابیب میں انسٹی ٹیوٹ برائے تزویراتی مطالعات کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کہا کہ ” اسرائیلیوں(یہودی انتہا پسندوں) کی گڑبڑ کی کارروائیوں پر کوئی پوچھ تاچھ نہیں کی جاتی ہے اور بظاہر قانون کی حکمرانی کے لیے دو معیار نظر آتے ہیں۔ایک اسرائیلیوں کے لیے ہے اور دوسرا فلسطینیوں کے لیے ہے”۔
امریکی سفیر نے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ سال ایک فلسطینی خاندان کے مکان کو نذرآتش کرنے کے الزام میں دو اسرائیلیوں پر فرد جرم عاید کیے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔ان انتہا پسند یہودیوں نے ایک فلسطینی جوڑے اور ان کے کم سن بیٹے کو زندہ جلا دیا تھا۔
انھوں نے کہا کہ ”یہ فرد جرم اسرائیل کی جانب سے دہشت گردی کی کارروائیوں پر قانونی چارہ جوئی کی عکاسی ہوتی ہے۔خواہ ان کارروائیوں کا ذریعہ کوئی بھی ہے لیکن فلسطینیوں پر کیے جانے والے بہت سے حملوں کی مؤثر انداز میں تحقیقات نہیں کی گئی ہے یا ان پر اسرائیلی حکام نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے”۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے انصاف کا الگ معیار ہے: امریکی سفیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.