• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی کو تباہ کر دیا

منگل 19-01-2016
in فلسطین
0
4bk1c38b362d202
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رہورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے منگل کی صبح کیسوویم صیہونی فوجی چھاؤنی سے غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس کی طرف پیشقدمی اور فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی کو تباہ کردیا – اس موقع پر صیہونی فوجیوں نے ٹینکوں اوربکتربندگاڑیوں کا بھی استعمال کیا – واضح رہے کہ صیہونی فوجی مسلسل فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی پر حملے کر کے انہیں تباہ کرتے رہتے ہیں اور فلسطینی کاشت کاروں کو زرعی زمینوں پر آنے سے روکتے ہیں – دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں بھی حملہ کر کے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا – خبروں میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے جنین شہر میں لوگوں کے گھروں میں داخل ہو کر ان کے سامان کو نقصان پہنچایا اور لوگوں کو بری طرح ڈرا دھمکا کر ان کے موبائل ٹیلی فون بھی ضبط کرلئے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی کو تباہ کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.