• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر نے 3 سال بعد اسرائیل میں اپنا سفیر دوبارہ تعینات کر دیا

منگل 19-01-2016
in عالمی خبریں
0
n00510094
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق مصر نے 3 سال کے وقفے کے بعد اسرائیل میں دوبارہ اپنا سفیر تعینات کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نئے مصری سفیر ہازم ہیرات گذشتہ روز ہی تل ابیب پہنچ گئے تھے۔ واضح رہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ پٹی میں کارروائی پر احتجاج کرتے ہوئے نومبر 2012ء میں قاہرہ حکومت نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.