• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دس فلسطینی شہداء کے جسد خاکی بدستور صہیونی فوج کی تحویل میں

اتوار 17-01-2016
in فلسطین
0
99 Intifada
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ شہروں میں حالیہ ہفتوں کے دوران منظم ریاستی دہشت گردی کے دوران شہید کیے گئے فلسطینیوں میں سے 10 کے جسد خاکی ابھی تک اسرائیلی فوج کے قبضے میں ہیں جہاں پوسٹمارٹم کی آڑ میں ان کی چیر پھاڑ جاری ہے۔ روکے گئے جسد خاکی میں دو بچوں کی میتیں بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوجیوں نے یکم اکتوبر 2015 ء کے بعد شہید کئے گئے دسیوں فلسطینیوں کے جسد خاکی قبضے میں لیے۔ ان میں سے دس فلسطینیوں کے جسد خاکی ہنوز صہیونی فوج کی تحویل میں ہیں۔ان میں ثائر ابو غزالہ کا جسد خاکی 101 دن سے اور 15 سالہ حسن مناصر کا جسد خاکی 98 دن سے اسرائیلی فوج کی تحویل میں ہے۔ دیگر شہداء میں بہاء محمد علیان، علا ابو الجمل، احمد ابو شعبان، 16 سالہ معتز عویسات، نمرعمر یاسر سکافی، عبدالمحسن حسونہ اور مصعب الغزالی نامی شہداء کے جسد خاکی بھی اسرائیلی فوج کے قبضے میں ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineدس فلسطینی شہداء کے جسد خاکی بدستور صہیونی فوج کی تحویل میں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.