• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو عالمی عدالت میں پیش کر دی گئی

اتوار 17-01-2016
in فلسطین
0
1425300782385
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق اس فلم میں سنائی دینے والی آوازوں میں صیہونی فوجی ہنس ہنس کر ایک دوسرے کو غیر مسلح فلسطینیوں پر گولیاں چلانے کی ترغیب دلا رہے ہیں۔

فلسطینی عہدیداروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے اس فلم کو صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کا ایک اہم ترین ثبوت قرار دیا ہے۔

فلسطین کے نائب وزیر اطلاعات محمد خلیفہ نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو یہ فلم، اسرائیل سے جواب طلبی اور اسے فلسطینیوں کے انسانی حقوق کے احترام پر مجبور کرنے کی غرض سے ایک سند کے طور پر استعمال کرنا چاہیے۔

قابل ذکر ہے کہ صیہونی فوجیوں نے یکم اکتوبر دو ہزار پندرہ سے جاری تحریک انتفاضہ قدس کے دوران ایک سو ساٹھ سے زائد فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.