• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کاروں کے ہاتھوں ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی

اتوار 10-01-2016
in فلسطین
0
Zionist Aqsa
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ایک گروہ نے اسرائیلی فوجیوں کی نگرانی میں اتوار کے روز مسجد الاقصی پر ہلہ بول دیا اور وہاں موجود نمازیوں کو زد و کوب بھی کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق صیہونی فوجیوں نے اس بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرنے والے متعدد فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ ایک اور اطلاع کے مطابق صیہونی حکومت نے جنوب مغربی جنین کے علاقے بعید میں واقع فلسطینیوں کی زر‏عی اراضی پر قبضہ کر کے اسے فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے۔ صیہونی فوجی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آباد فلسطینیوں کے گھروں کو مسلسل تباہ اور ان کی زرعی اراضی پر قبضہ کرتے چلے آ رہے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی آباد کاروں کے ہاتھوں ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.