• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اتفاق رائے سے قومی حکومت کی تشکیل کے لیے تیار ہیں:حماس

جمعرات 07-01-2016
in حماس
0
477331731
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ ایک بار پھر فلسطین میں مخلوط قومی حکومت کی تشکیل کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام فلسطینی سیاسی جماعتوں سے ہنگامی سیاسی اجلاس منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا کہ وہ فلسطین میں تمام نمائند فلسطینی قوتوں پر مشتمل قومی حکومت کی تشکیل کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرے۔ فلسطین میں سیاسی جماعتوں کے خلاف جاری امتیازی سلوک پرمبنی پالیسی ترک کی جائے اور غزہ کی پٹی کے عوام کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین میں قوم کی جانب سے دی گئی قربانیوں کے مطابق سیاسی فیصلے کیے جائیں۔ اس حوالے سے حماس کا اہم ترین مطالبہ یہ ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیلی ریاست کے ساتھ جاری فوجی تعاون ختم کرے۔

حماس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ فلسطین میں تمام جماعتوں کی نمائندگی پر مشتمل قومی حکومت کی تشکیل وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس مقصد کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کوسنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی حکومت کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین میں قومی حکومت کی تشکیل کے لیے فضاء سازگار بنانے کی اشد ضرورت ہے۔ سامی ابو زھری کا کہنا تھا فلسطین میں سنہ 2007 ء میں طے پائے سیاسی فارمولے کے مطابق مفاہمت کا عمل آگے بڑھایا جائے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.