• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 10 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ایلچی اسرائیل کےخلاف بہ طوراحتجاج مستعفی

بدھ 06-01-2016
in عالمی خبریں
0
UN Mekaram
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مکاریم ویبیسو نو نے اسرائیل کی جانب سے دورے کی اجازت نہ ملنے پر بہ طور احتجا اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مسٹر ویبیسونو کو جون 2014 ء کو اس عہدے پرتعینات کیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے متعدد بار اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کے دورے کی کوشش کی مگر صہیونی ریاست کی ہٹ دھرمی کے نتیجے میں وہ دورہ نہیں کرسکے ہیں۔

فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ایلچی مقرر ہونے کے بعد وہ ایک بار بھی فلسطین کے دورے پرنہیں آسکے جس کے باعث انہوں نے اس عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے فلسطین کے لیے خصوصی ایلچی کے استعفے کی تصدیق کی ہے۔اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ فلسطین کے لیے خصوصی مندوب نے ایک سے زائد بار فلسطین کے دورے کی کوشش کی مگر صہیونی ریاست کی جانب سے انہیں اسرائیل اور فلسطین میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔ انہوں نے آخری بار پچھلے سال اکتوبر میں فلسطین میں داخل ہونے کے لیے اسرائیل کو درخواست دی تھی تاہم تل ابیب نے ان کی درخواست مسترد کردی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاقوام متحدہ کے انسانی حقوق ایلچی اسرائیل کےخلاف بہ طوراحتجاج مستعفی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.