• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل:ہوٹل پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں دو فلسطینیوں پر فرد جرم عائد

جمعہ 01-01-2016
in عالمی خبریں
0
Rio Hotel
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک عدالت نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی شہریوں پر مقبوضہ فلسطین کے ایک بڑے ہوٹل پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ملٹری پراسیکیوٹر جنرل نے بیت المقدس کے دو شہریوں پر فرد جرم عائد کیے جانے کی خبرمیڈیا کو جاری کرنے کی اجازت ے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینیوں خلیل النمری اور اشرف سلائمہ پرالزام ہے کہ انہوں نے ساحلی شہر ایلات کے ایک ہوٹل میں فدائی حملے میں ہوٹل کو تباہ کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی تاہم پولیس نے انہیں وقت سےپہلے ہی حراست میں لے لیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق بئر سبع کی ایک عدالت نے دونوں فلسطینیوں خلیل النمری اور اشرف سلائمہ کے خلاف دو الگ الگ مقدمات میں فرد جرم عائد کی ہے۔

اسرائیلی پراسیکیوٹرجنرل کا کہنا ہے کہ دوران حراست ایک فلسطینی نے بتایا کہ اس نے انٹرنیٹ سے بم تیار کرنے کی تربیت حاصل کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں فلسطینی اس ہوٹل میں ملازمت کرتے تھے۔ تاہم پولیس کو ان پرشبہ ہوا۔ انہیں حراست میں لیا گیا۔ دوران تفتیش انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ ہوٹل پرحملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل:ہوٹل پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں دو فلسطینیوں پر فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.