• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا فلسطینی انسانی حقوق کے ادارے پردھاوا، دفتر کی تالا بندی

منگل 29-12-2015
in فلسطین
0
Human Office
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک فلسطینی تنظیم کے دفتر پردھاوا بولا اور دفتر میں توڑپھوڑ کے بعد اس کی تالا بندی کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مقامی سماجی کارکن فواد الخفش نے بتایا کہ منگل کو علی الصباح اسرائیلی فوجیوں کے ایک گروپ نے حقوق اسیران مرکز کے دفترپر چھاپہ مارا اور دفتر میں قیمتی سامان، بجلی کے آلات، کمپیوٹر اور پرنٹرز کی توڑپھوڑ کی، عملے کو زدو کوب کیا اور کئی قیمتی اشیاء قبضے میں لے لیں۔

اس موقع پر صہیونی فوجیوں کی جانب سے انسانی حقوق مرکز کے عملے کو ایک نوٹس تھمایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ دفتر کو غیرمعینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کا فلسطینی انسانی حقوق کے ادارے پردھاوا، دفتر کی تالا بندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.