• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی دہشت گردوں کا ننھی فلسطینی بچی پربہیمانہ تشدد

منگل 29-12-2015
in فلسطین
0
0pales00206
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں سوموار کے روز ایک مشہور یہودی دہشت نے ایک فلسطینی بچی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق غنڈہ گرد یہودی باروخ مارزل نے جنوبی الخلیل میں ایک فوجی چوکی کے قریب دس سالہ دانیا ابو رمیلہ کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

فلسطینی طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ تشدد کے نتیجے میں بچی کے چہرے، سر، گردن اور جسم کے دوسرے حصوں پر گہرے زخم آئے ہیں تاہم اس کی حالت اب خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔ یہودی غنڈہ گرد کی اس وحشیانہ کارروائی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ باروخ نامی یہودی کے حملے کے وقت اسرائیلی فوجی اہلکار بھی قریب ہی موجود تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.