• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی عدالت سے 17 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزا سنا دی گئی

منگل 29-12-2015
in فلسطین
0
Israel Punish
0
SHARES
0
VIEWS


(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات)
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے حالیہ دنوں میں حراست میں لیے گئے 17 فلسطینیوں کو انتظامی حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کلب برائے اسیران نامی انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ حال ہی میں صہیونی فوج داری عدالت کی جانب سے سترہ فلسطینیوں کو انتظامی قید میں ڈالنے کا حکم دیا گیا۔ ان میں سے محمود احمد محارب، علاء یونس ریان، سنان احمد رضوان، محمد خالد مدنی، احمد زیاد نزال، توفیق فیصل نزال اور محمد مفید نزل کو چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔

اس کے علاوہ محمد عبدالرؤف حامد، مالک صلاح القاضی، یوسف جمال جوابرہ، محمد ھشام الفروخ، خنظلہ یوسف بشارات اور چار ماہ اور علاء عوض عبیات، یاسر محمود عبدالرحیم، محمود مہند یعاقبہ، ایھاب طہ زید، سعید احمد العمور تین تین ماہ کے لیے انتظامی حراست میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی عدالت سے 17 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزا سنا دی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.